سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کاچودھری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 25 نومبر 2020 16:08

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کاچودھری احمد مختار کے انتقال پر اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے چودھری احمد مختار کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں چوہدری احمد مختار نے کہاکہ چودھری احمد مختار کے انتقال سے ملک ایک اصول پرست سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے ، چودھری احمد مختار پیپلزپارٹی کابہت بڑا سرمایہ تھا ۔

متعلقہ عنوان :