وزیر اعظم سے وزیر اعلی عثمان بزداد کی ملاقات انتظامی امور، کورونا کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی

بدھ 25 نومبر 2020 18:29

وزیر اعظم سے وزیر اعلی عثمان بزداد کی ملاقات انتظامی امور، کورونا کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداد نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی امور، کورونا وائرس کی دوسری لہر کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔