ہالی ووڈ فلم ’’ریڈمپٹیشن ڈے‘‘8جنوری 2021ء کو ریلیز ہو گی

جمعرات 26 نومبر 2020 12:16

ہالی ووڈ فلم ’’ریڈمپٹیشن ڈے‘‘8جنوری 2021ء کو ریلیز ہو گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) یرغمالیوں کو چھڑانے کیلئے امریکی بحریہ کا آپریشن موت اور زندگی کے خوف ناک کھیل میں بدل گیا۔داستان ہے ہالی وڈ فلم’’ ریڈمپٹیشن ڈے ‘‘کی جس کا ٹریلر گزشتہ دنوں جاری کیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

8جنوری 2021ء کو ریلیز ہو گی‘یرغمالیوں کی کہانی جس میں دور ایک ایسی جگہ پر جہاں کسی کی آمد نہ ہو وہاں یرغمالیوں کو رکھا گیا ہے اور اب امریکی بحریہ انہیں چھڑانے کے لیے کمرکس چکی ہے۔ ہر لمحہ خوف اور موت کا راج ہے لیکن اغوا کرنے والے بھی مقابلے پر اترے ہوئے ہیں۔ کون ہوگا کامیاب اور کون ناکام اس کا علم ہوگا اگلے سال8 جنوری کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :