کرک میں کاشو پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ، پولیس اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات نومبر 12:22

کرک میں کاشو پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ، پولیس اہلکار زخمی
کرک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 نومبر 2020ء) : کرک میں کاشو پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کرک میں کاشو پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکہ بارودی مواد سے کیا گیا۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو حکام کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

متعلقہ عنوان :