شہریوں کے لیے خوشخبری ، حکومت نے موسم سرما می گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا
بلا تعطل گیس کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے۔ حکومت کی پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت
سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2020 10:59
(جاری ہے)
کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن سے گھریلو آلات کے لیے توانائی ایفی شنسی پروگرام طلب کرلیا۔
وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گھریلو اور برآمدی صنعت کے لیے موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ بعد ازاں کمیٹی نے کی پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت دی کہ گھریلو اور صنعتی شعبے کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائے اور کمیٹی نے کمپریسر کے ذریعے گیس چوری روکنے کی بھی ہدایت جاری کی۔ مزید برآں کمیٹی نے آئی پی پیز سے ہونے والے معاہدوں کی توثیق کی منظوری بھی دے دی۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آئندہ چند ہفتوں میں گیس بحران کے مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سردیوں میں اضافے کے ساتھ گیس کا شارٹ فال ڈھائی ارب مکعب فٹ یومیہ تک ہونے کا خدشہ ہے ، جبکہ مجموعی طور پر پاکستان میں شدید سردیوں میں گیس کی طلب 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک پہنچنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے ملک میں گیس بحران 20 دسمبر سے 21 جنوری کے دوران شدت اختیار کر سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حکومت نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے اضافی ایل این جی کی درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.