منشیات کے عادی افرادسے معاشرے میں مثبت کرداراداکرنے اوراس لعنت کیخلاف لڑنے کی صلاحیت وسوچ پیداکرنے پر کام کررہے ہیں، اعظم سواتی
ہفتہ نومبر 13:06

(جاری ہے)
اس موقع پران کے ہمروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیربرائے جیل خانہ جات تاج محمدترند،ممبرصوبائی اسمبلی ارشدایوب اور انٹی نارکوٹکس فورس کے کمانڈربریگیڈیئرفاروق بھی موجودتھے،جیل سپرنٹنڈنٹ مقصود الرحمان خٹک نے وفاقی وزیربرائے انسدادمنشیات محمداعظم خان سواتی کوہریپورجیل کے حوالے سے مفصل بریفنگ بھی دی،وفاقی وزیربرائے انسدادمنشیات نے جیل میں پولیس ودیگرسٹاف اورقیدیوں کے مشکلات کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجائیگا،یہ انکا بنیادی حق ہے،ہریپورجیل ہزارہ ڈویڑن کاسب سے بڑاجیل ہے،میڈیکل،سپورٹس ودیگرمسائل کے حل میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیاجائیگاوفاقی وزیرمحمداعظم خان سواتی نے کہاکہ جرائم کی پاداشت میں سزاکاٹنے والے ملزمان کیلئے بھی موجودہ حکومت اقدامات اٹھارہی ہیں جو اپنے سزاپوری کرنے کے بعدمعاشرہ میں ایک اچھا اورمثبت کرداراداکرسکیں گے۔
انہوں نے کہاکہ منشیات کے ناسورکے خاتمے کیلئے پاکستان تحریک انصاف حکومت نی2019میں جوڈرگ پالیسی مرتب کی ہے،ہمارے قانون نافذکرنیوالے اداروں کالائ اینڈآرڈرکے بعد دوسری اہم ڈیوٹی منشیات کاروک تھام اوراس کیخلاف کاروائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس کو تبدیل کرنے کی تیاری
-
امریکی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بن گیا
-
اسلام آباد میں چوری کی دلچسپ واردات سامنے آگئی
-
حکومتی وکلاء نے براڈشیٹ کے فیصلے کو شائع کروانے کیلئے رابطہ کرلیا
-
ایک کے بعد ایک ہندوستانی جھوٹ اور دھوکہ دہی دنیا بھر کے سامنے بے نقاب ہو رہی ہے،سینیٹر شبلی فراز
-
نیب ادارہ میرے بارے غلط بیانی کرنے سے باز رہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
-
حکومت نے مزید 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
پی آئی اے کے تنازعے والا طیارہ ملائشیا بھیجنے کی تحقیقات شروع
-
چور چوری کے لیے گاڑی میں بیٹھ گیا تھا، مگر پھر بیٹھا ہی رہا
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
-
فیصل آباد ،ملازمت چھوڑنے پر نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.