چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات ، سی پیک پر تعاون سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان تفصیلی گفتگو

ہفتہ 28 نومبر 2020 15:12

چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں سی پیک پر تعاون سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان تفصیلی بات چیت کی گئی اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ ملاقات میں سی پیک کے تحت مستقبل میں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی ہے، میں عاصم باجوہ کی سربراہی میں سی پیک اتھارٹی کے کام سے بہت متاثرہوا ہوں۔

متعلقہ عنوان :