بلاول بھٹو زرداری کا سردار محمد ایوب کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 28 نومبر 2020 22:45

بلاول بھٹو زرداری کا سردار محمد ایوب کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار محمد ایوب کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آزاد کشمیر کے سابق وزیر سردار جاوید ایوب سے بلاول بھٹو زرداری نے اظہار تعزیت اور سردار محمد ایوب کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی