پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایاجائیگا

اتوار 29 نومبر 2020 11:55

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2019ء میں 13لاکھ افراد اس بیماری سے موت کا شکار ہوئے ہیں اس وقت دنیا بھرمیں مریضوں کی کل تعداد 3کروڑ 69لاکھ ہے اور ایک محتاط اندازہ کے مطابق پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے

متعلقہ عنوان :