سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی
ظفراللہ جمالی عارضہ قلب کے باعث اے ایف آئی سی میں منتقل، میرظفراللہ جمالی کا کورونا ٹیسٹ بھی کرلیا گیا ہے۔ ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 نومبر 2020 22:13
(جاری ہے)
دوسری جانب ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے میر ظفراللہ جمالی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
چودھری شجاعت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ میر ظفراللہ جمالی کوصحت وتندرستی عطا کرے۔ یاد رہے چند روز قبل چودھری شجاعت حسین بھی تشویشناک حالت میں ہسپتال زیرعلاج رہے، تاہم اللہ کے کرم سے اب وہ مکمل صحتمند ہیں اورہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان: لڑکیوں پر طبی تعلیم کے دروازے بند کرنے کی مذمت
-
ٹی بی کی تشخیص کے نئے انتہائی مؤثر ٹیسٹ کی منظوری
-
دنیا بھر میں زمینی انحطاط سے 23 ٹریلین ڈالر نقصان کا خطرہ
-
پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے اپنی جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ میدان مار لیا
-
عمران خان کو پھنسانے اور سیاسی قبرکھودنے کیلئے جو پلان تھا واضح ہوگیا
-
عوام ملک میں حقیقی معاشی ترقی اور خوشحالی لانے والوں کو منتخب کرچکی ہے
-
گوتیرش کا شام میں خونریزی بند کرنے اور مذاکرات پر زور
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف
-
ڈالرز ذخائر ساڑھے 16 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
-
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.