کورونا کی عالمی وبا کے باعث ملیریا کی وجہ سے ایک لاکھ اضافی ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، عالمی ادارہ صحت
پیر 30 نومبر 2020 19:44
(جاری ہے)
ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بہت سے ممالک نے اپنی سرحدیں اور کئی صنعتیں بھی بند کر دیں، جس کے نتیجے میں ملیریا کی روک تھام کے لیے ادویات اور مچھروں سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والی مچھر دانیوں کی ترسیل میں واضح خلل پڑا۔
اس کے علاوہ کئی ممالک میں وہ مالی وسائل بھی کورونا کے خلاف اقدامات کے لیے استعمال کیے گئے، جو ملیریا کی روک تھام کے لیے مختص تھے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ برس ملیریا کے باعث پوری دنیا میں چار لاکھ نو ہزار انسان ہلاک ہوئے تھے، جن کی اکثریت کا تعلق براعظم افریقہ سے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.