لاہور: ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس ملتوی

پیر 30 نومبر 2020 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) چیئرمین ایل ڈی اے نے محکمہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وائس چیئرمین ایل ڈی اے، ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کر رکھا تھا۔

(جاری ہے)

لیکن اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نیا پاکستان اپارٹمنٹ کے حوالے سے تیاری مکمل نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا جبکہ آئندہ اجلاس کے انعقاد کے لئے 3 دسمبر کی تاریخ کے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :