وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کل کنونشن سنٹر میں مسیحی برادری کے کرسمس سیمینار سے خطاب کریں گے

پیر 30 نومبر 2020 19:09

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کل کنونشن سنٹر  میں مسیحی برادری ..
اسلام آباد۔30نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30نومبر2020ء) :وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری  کل منگل کی سہ پہر 4بجے کنونشن سنٹر  میں مسیحی برادری کے کرسمس  سیمینار سے خطاب  کریں  گے۔

متعلقہ عنوان :