امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا، شبلی فراز

پیر 30 نومبر 2020 23:12

امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) و فاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا۔

(جاری ہے)

اپنے ا یک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ انہوں نے کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا سندھ کے عوام 12سال سے مسلط نا اہل ٹولے سے نجات کی دہائیاں دے رہے ہیں۔کیا 18 ویں ترمیم انہی مقاصد کے لیے ترتیب دی گئی تھی