چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ نور محمد مسکن زئی کی زیر صدارت تین رکنی بنچ کی سود کے خلاف کیس کی سماعت
عدالت نے سٹیٹ بنک کو آئندہ تاریخ پر اپنا موقف پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ سوموار تک ملتوی کر دی
پیر 30 نومبر 2020 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 38-F حکومت کو پابند کرتا ہے کہ وہ رفوری طور پر معیشت کو سُود سے پاک کرے۔
انہوں نے کہا کہ 1991ء میں بھی وفاقی شرعی عدالت نے ایک تاریخی فیصلہ چکی ہے جس کی تائید سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت اپیلٹ بنچ نے 1999ء میں کرتے ہوئے اسے برقرار رکھا۔بعدازیں ریویوبنچ نے اس فیصلہ کو واپس بھیجا۔انہوں نے اپنے بیان میں وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس اور معزز جج حضرات سے اپیل کی کہ اس اہم کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے اور حکومت اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے تاخیری حربے اختیار کرنے کی حوصلہ شکنی کی جائے۔سماعت کے موقع درخواست گزاران کے وکلاء قیصر امام ایڈووکیٹ ،امداداللہ ایڈووکیٹ ،سیف اللہ گوند ل ایڈووکیٹ ،یونس سنہوترا ایڈووکیٹ ، محمد ابراہیم خان ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر فرید پراچہ اور عدالتی معاونین ڈاکٹر عتیق الظفر ،ڈاکٹر طفیل سمیت دیگر وکلاء اور درخواست گزاران عدالت میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.