فریال محمود ڈرامہ سیریل رقیب سے میں مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 1 دسمبر 2020 11:21

فریال محمود ڈرامہ سیریل رقیب سے میں  مرکزی کردار ادا کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔01 دسمبر2020ء): اداکارہ فریال محمود ڈرامہ سیریل رقیب سے میں دکھائی دیں گی۔ کاشف نثار کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل رقیب سے میں اقرا عزیز امیرا کامرکزی کردار ادا کریں گی جس کی دیگر کاسٹ میں فریال محمود، نعمان اعجاز، ثانیہ سعید اور حدیقہ کیانی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جو جلد نجی ٹی وی پرآن ایئر ہوگا۔