بیٹا ماں کی امید ہوتا ہے، صبا فیصل

منگل 1 دسمبر 2020 11:27

بیٹا ماں کی امید ہوتا ہے، صبا فیصل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) : اداکارہ صبا فیصل نے ارسلان فیصل کو اپنی امید قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا ماں کی امید ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ارسلان فیصل کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا ماں کی امید ہوتا ہے ، اللہ پاک ہر ماں کی امید بنائے رکھے ۔ صبا فیصل ان دنوں ڈرامہ سیریل گھسی پیٹی محبت، بندھے اک ڈور سے اور بن بادل برسات میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :