ثنا جاوید نے ڈرامہ سیریل نیلی زندہ ہے کے کردار کی جھلک جاری کردی

منگل 1 دسمبر 2020 11:27

ثنا جاوید نے ڈرامہ سیریل نیلی زندہ ہے کے کردار کی جھلک جاری کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) : اداکارہ ثنا جاوید نے ڈرامہ سیریل نیلی زندہ ہے کے کردار کی جھلک جاری کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامیکی جاری جھلک میں گلابی ر نگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں ان کا کردار نیلی کا ہے ۔ ڈرامے میں ثنا جاوید پہلی بار محب مرزا کے ساتھ دکھائی دیں گی جس کے ہدایت کار قاسم علی مرید ہیں۔ ڈرامے کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے جو جلد نجی ٹی وی پر نشر کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :