ایران کے ممکنہ حملے پر اسرائیل الرٹ، لبنان میں فرضی فضائی حملے
اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سیکیورٹی اور حساس تنصیبات کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی
منگل 1 دسمبر 2020 12:41
(جاری ہے)
اسرائیلی طیاروں نے بعض مقامات پر فرضی حملے بھی کیے ہیں۔
اسرائیلی انٹلی جنس کے وزیر ایلی کوہن نے کہا کہ ہے وہ نہیں جانتے کہ کس نے فخری زادہ کو قتل کیا۔ تاہم اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ ایران مقتول سائنسدان کو اتنی اہمیت کیوں دیتا ہی اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری میں ملوث ہے اور مشرق وسطی اور دنیا اس کے بغیر بہتر ہوگی۔کوہن نے زور دے کر کہا کہ اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول سے روکنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔اسرائیلی چیف آف اسٹاف عفیف کوچوی نے اعلان کیا کہ اسرائیل شام میں ایرانی ملیشیائوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔شام کی سرحد پر گولان ڈویژن میں سرگرم فورسز کے معائنہ کے دورے کے دوران اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ ان کی فوج ہر جارحانہ کوشش کے خلاف پوری طرح سے تیاری جاری رکھے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.