جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری

منگل 1 دسمبر 2020 13:50

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا،وزیر مذہبی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز کے تحت ہی حج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کے امور پر بات نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :