وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویڑن حسن ناصر جامی کو تبدیل کر دیا

منگل 1 دسمبر 2020 15:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) وفاقی حکومت نے سیکرٹری ایوی ایشن ڈویڑن حسن ناصر جامی کو تبدیل کر دیا، حسن ناصر جامی سیکریٹری نجکاری کمیشن تعینات کر دیئے گئے جبکہ گریڈ 22 کے شوکت علی سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی پنجاب حکومت میں تعینات تھے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔

متعلقہ عنوان :