سیکرٹری ایوی ایشن حسن ناصر جامی کا تبادلہ کردیا گیا، شوکت علی تعینات

منگل 1 دسمبر 2020 15:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء)سیکرٹری ایوی ایشن حسن ناصر جامی کا تبادلہ کریا گیا،شوکت علی نئے سیکرٹری ایوی ایشن تعینات کرردیئے گئے اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔