امریکی ڈاکٹر نے کورونا کے بزرگ مریض کو گلے لگا لیا
ْبزرگ مریض رو رہے تھے، وجہ پوچھنے پر کہا میں اپنی اہلیہ کیساتھ رہنا چاہتا ہوں،ڈاکٹر جوزوف
منگل دسمبر 16:57

(جاری ہے)
اس واقعے کے بعد فوٹو گرافر نے یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جسے دیکھتے ہی دیکھتے خوب مقبولیت حاصل ہوئی اور ہر ایک نے اس پر جذباتی ردِعمل دیا۔
دوسری جانب ڈاکٹر جوزف ورون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں کورونا آئی سی یو میں داخل ہوا تو میں نے ایک بزرگ کورونا مریض کو روتے ہوئے دیکھا جس کے بعد میں اٴْس شخص کے پاس گیا اور اٴْن سے رونے کی وجہ پوچھی‘۔ڈاکٹر جوزوف نے بتایا کہ ’میرے سوال کا جواب دیتے ہوئے بزرگ مریض نے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ رہنا چاہتا ہے‘۔امریکی ڈاکٹر نے کہا کہ ’مریض کا جواب سنتے ہی میں نے اسے گلے سے لگا لیا کیونکہ مجھے اس کیلئے بہت افسوس ہوا اور مجھے بھی ان کی طرح ہی بہت دٴْکھ ہو رہا تھا‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ ’میرے ایسا کرنے سے بزرگ مریض کو بہتر محسوس ہوا اور انہوں نے رونا بند کر دیا‘۔انہوں نے کہا کہ ’کورونا وائرس کی وجہ سے الگ تھلگ رہنا بہت سارے مریضوں خصوصاًً بوڑھوں کیلئے کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ جب ہم بوڑھے ہوجاتے ہیں تو ہم نہیں چاہتے کہ ہم تنہا رہیں‘۔ڈاکٹر جوزوف نے کہا کہ ’اس بزرگ کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے اور ہمیں اٴْمید ہے کہ وہ اس ہفتے کے اختتام سے قبل ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ ’براہِ کرم کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سماجی فاصلہ برقرار رکھیں، ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں اور ماسک کا استعمال کریں‘۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی، بھارت پر پابندیاں لگنے کا اندیشہ
-
ایران کے بحرِہند میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات
-
سعودی عرب کا بہت جلد دوبارہ دوحا میں اپنا سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان
-
چین سے مقابلے کیلیے امریکا کابھارت کومضبوط بنانے کا انکشاف
-
جو بائیڈن نے ایک اور پاکستانی نژاد امریکی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردئیے
-
ایران نے بحر ہند میں بیلسٹک میزائل داغ دیے
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن میں افغانستان اور عراق سے زیادہ فوجی اہلکار تعینات
-
سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ کے اہم شعبے سے ہزاروں پاکستانی فارغ ہو گئے
-
جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی طرف سے ایک سالہ پاکستانی بچے عبد اللہ کی وطن واپسی کا انتظام
-
بھارت میں لڑکے نے گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش فلیٹ کی دیوار میں چھپا دی
-
افغان پولیس اہلکاروں کی اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ، 13افرادہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.