میر محمدیونس ممبر کشمیر کونسل کا پینتھرا ،ْ4سال سے زائد عرصہ ہو گیا جو کام کرنا چاہا رہا تھا مگر نہیں کرسکا

منگل 1 دسمبر 2020 17:23

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) میر محمدیونس ممبر کشمیر کونسل کا پینتھرا ،ْ4سال سے زائد عرصہ ہو گیا جو کام کرنا چاہا رہا تھا مگر نہیں کرسکا پارٹی لیڈر شپ نے مجھے کسی بھی پارٹی میٹنگ اور اجلاس میں بھی نہیں بلایا گیا گلف میں صدر کے عہدے پر ہوں اور آج میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں ممبر کشمیر کونسل مجھی4سال میں 3کروڑ ملے جو میں نے اپنے حلقہ میں ترقیاتی کام کروائے میں ان کا تمام تر حساب دینے کوتیار ہوں۔

(جاری ہے)

میں حلقہ کوٹلہ سے الیکشن میں حصہ لوں اور لوگوں کہ خدمت کرونگا،رہنماء پیپلزپارٹی ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی پریس کانفرنس۔