پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 1 دسمبر 2020 17:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال ولد مہر خان محمد کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے مضمون میں ان کے’ سماجیات اور علمی اشتراک: تحقیقی اور تنظیمی ترقی میں موبائل ٹیکنالوجی کے اثرات بطورِ عمل انگیز ‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے ۔