انجلینا جولی نے اپنا پرائیوٹ انسٹاگرام اکائونٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا

منگل 1 دسمبر 2020 19:31

انجلینا جولی نے اپنا پرائیوٹ انسٹاگرام اکائونٹ مداحوں کے ساتھ شیئر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اپنا پرائیوٹ انسٹاگرام اکائونٹ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی تصویرکے ساتھ اپنا پرائیوٹ اکائونٹ انجلینا جولی ڈاٹ74 شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مداح انہیں ان کے ذاتی اکائونٹ پر بھی فالو کر سکتے ہیں۔ انجلینا جولی فلم دی انٹرنلز میں دکھائی دیں گی جو آئندہ سال 5 نومبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :