آزمائشوں کے مقابلہ کیلئے انسان کا مضبوط ہونا ضروری ہی: سوہائے علی ابڑو

منگل 1 دسمبر 2020 19:31

آزمائشوں کے مقابلہ کیلئے انسان کا مضبوط ہونا ضروری ہی: سوہائے علی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء)ادکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ زندگی جتنی آسان لگتی ہے حقیقت میں اتنی آسان نہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خود کو کبھی بھی کمزور نہ ہونے دیں کیونکہ آزمائشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے انسان کا مضبوط ہونا اور اس کا خود پر اعتماد بہت ضروری ہوتا ہے ۔ سہائیعلی ابڑو ڈرامہ سیریل پریم گلی میں فرحان سعید کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔ قاسم علی مرید کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں انوشے عباسی، جاوید شیخ، قوی خان، شمیم ہلالی، صبا حمید، وسیم عباس، عظمی حسن، فرح شاہ اور فائزہ گیلانی شامل ہیں۔