بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے ،شدت 3.9 درجے ریکارڈ

منگل 1 دسمبر 2020 20:27

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہاریڈوار کے شمال مغرب میں بائیس کلو میٹر کے فاصلے پر دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :