چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی ہدایت

جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارکو نوکری سے فارغ کردیاگیا

منگل 1 دسمبر 2020 21:25

چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی ہدایت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی ہدایت پر جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارکو نوکری سے فارغ کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق گریڈ18کی اسسٹنٹ رجسٹرار صائمہ خان نی10سال قبل بھرتی ہونے کیلئے جعلی ڈگری کا استعمال کیا جس سے متعلق شکایت پر انکوائری کے دوران اپنی صفائی بھی پیش نہ کرسکی

متعلقہ عنوان :