محسن فخری زادہ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے ”اسرائیل کے اہم شہر“کو نشانہ بنائیں گے،ایرانی لیڈر
اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوں گے،امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
سجاد قادر بدھ 2 دسمبر 2020 05:26
(جاری ہے)
اسی بیان کے پس منظر میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جواب دیا تھا کہ ہم خطے میں کسی قسم کے امن و امان کی صورت حال خراب ہونے کی مذمت کرتے ہیں اور اگر ایران حملہ کرتا ہے تو ہماری تمام تر مدد اسرائیل کے ساتھ ہو گی۔
یاد رہے کہ اس ایک سال میں ایران کی دو اہم عسکری شعبے سے وابسطہ شخصیات کا قتل کیا گیا۔پہلے تو امریکی ڈرون حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کا قتل کیا گیا تھااور اب مبینہ طور پر اسرائیل نے ایک سیکرٹ پلان کے تحت ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے بانی شخص کو قتل کر دیا ہے۔لہٰذ ااب ایران یہ ٹھانے بیٹھا ہے کہ امریکہ سے بہترین بدلہ لینا اسرائیل کے شہر حیفہ پر حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے۔چونکہ حیفہ اسرائیل کا تیسرا بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی معاشی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت بھی رکھتا ہے اس لیے اسے ٹارگٹ کرنا سب سے زیادہ سود مند ثابت ہو گا۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران اسرائیل کے ساتھ کیا کرتا ہے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے دنیا کے دیگر ممالک کیا کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.