برطانیہ، کورونا ویکسین کی منظوری، بورس جانسن کا خیر مقدم
کورونا ویکسین کے استعمال کے بعد زندگی معمول پر آ جائے گی، برطانوی وزیراعظم
بدھ دسمبر 16:45

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویکسین استعمال کی منظوری بہت زبردست خبر ہے، زندگی معمول پر آنے سے معیشت کا پہیہ بھی دوبارہ سے چل پڑے گا۔خیال رہے کہ برطانیہ کی جانب سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر/بائیواین ٹیک ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے، برطانیہ کوروناوائرس ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے والا پہلا ملک بن گیا۔

متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بحر ہند میں بیلسٹک میزائل داغ دیے
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن میں افغانستان اور عراق سے زیادہ فوجی اہلکار تعینات
-
سعودی عرب میں ٹرانسپورٹ کے اہم شعبے سے ہزاروں پاکستانی فارغ ہو گئے
-
جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی طرف سے ایک سالہ پاکستانی بچے عبد اللہ کی وطن واپسی کا انتظام
-
بھارت میں لڑکے نے گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش فلیٹ کی دیوار میں چھپا دی
-
افغان پولیس اہلکاروں کی اپنے ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ، 13افرادہلاک
-
بھارت کو سفارتی محاذ پر سبکی ،یوم جمہوریہ پر عالمی رہنمائوں کا شرکت سے انکار
-
سعودی عرب میں کوئی کفیل یا کمپنی ملازم کی مرضی کے بغیر تنخواہ نہیں کاٹ سکے گی
-
دُبئی میں کورونا بحران کے باوجود ریسٹورنٹس کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو گیا
-
بھارت،پستول سے سالگرہ کا کیک کاٹنے پر دو نوجوان گرفتار
-
شمالی کوریا میں دنیا کے سب سے طاقتور آبدوز بیلسٹک میزائل کی رونمائی
-
بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ڈٹے رہنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.