گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 62 لاکھ 20 ہزار ایکڑ مقرر

بدھ 2 دسمبر 2020 17:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) پنجاب میں امسال گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 62 لاکھ 20 ہزار ایکڑ مقرر کیا گیا ہے ۔محکمہ زراعت کے مطابق اب تک 78 فیصد بوائی مکمل ہوچکی ہے،گندم کی پیداوار 2 کروڑ ٹن ہونے کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :