انڈوں کی قیمت میں 1 روپے فی درجن اضافہ

بدھ 2 دسمبر 2020 21:31

انڈوں کی قیمت میں 1 روپے فی درجن اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں فارمی انڈے 180 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے جبکہ گزشتہ روز انڈوں کی فی درجن قیمت میں 1 روپیہ اضافہ کردیا گیا اور اسی طرح برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت اضافے کے بعد 323 روپے فی کلو کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :