ٹڈیپ کے زیر اہتمام سیاحت کے فروغ کیلئے ورچوئل سیمینار کل منعقد ہوگا

جمعرات 3 دسمبر 2020 16:18

ٹڈیپ کے زیر اہتمام سیاحت کے فروغ کیلئے ورچوئل سیمینار کل منعقد ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے ورچوئل سیمینار کل ( جمعہ)کو منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان شہزاد احمد خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی یار خان، سی ای او لینڈ مارک پاکستان علی نقی ہمدانی، سیاحتی انڈسٹری سے وابستہ ماہرین، چین، ملائشیاء، تھائی لینڈ کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کونصلرز ورچوئل سیمینار سے خطاب کرینگے۔ماہرین پاکستان میں نئی طرز سیاحت اور سیاحت کے فروغ پر بات کرینگے۔ورچوئل سیمینار صبح11:15بجے شروع ہو گا جو کہ مندرجہ زیل لنک کے ذریعے دیکھا جا سکے گا۔https://us02web.zoom.us/j/87813763097?pwd=cDRSVHpCaHVGeVlobkhockNMamFTUT09 ting ID: 878 1376 3097 scode: 357585

متعلقہ عنوان :