وزیراعظم سے طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ،تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، عمران خان کی گفتگو

جمعرات 3 دسمبر 2020 19:39

وزیراعظم سے طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ،تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے ملاقات کی جس میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :