پنجاب میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں،وزیر خوراک پنجاب علیم خان
جمعرات 3 دسمبر 2020 22:24
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علیم خان نے کہا کہ پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں اور وافر اسٹاک موجود ہے، فلور ملز کی ضرورت کے مطابق گندم کی روزانہ فراہمی جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقررہ قیمتوں پر 20 اور 10کلو آٹے کے تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں، محکمہ خوراک صوبے کے لیے مارچ اپریل تک گندم کے ذخائر یقینی بنائے، اٹک، بھکراور کشمور سے گندم کی دوسرے صوبوں کو ترسیل کی مانیٹرنگ کریں، درآمدی گندم کی فلور ملز کو ترسیل اور موجودہ صورتحال تسلی بخش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.