شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کرگئیں

جمعرات 3 دسمبر 2020 23:03

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) سابق سعودی بادشاہ شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں،ریاض میں تدفین کی گئی ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ایوان شاہی نے شہزادی حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :