ٹرمپ انتظامیہ کا رویہ بدمعاش ریاستوں جیسا رہا، بائیڈن کو یہ ختم کرنا ہوگا، ایران
نئی امریکی انتظامیہ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں اور ایران پر سے پابندیاں ختم کرنا ہوں گی
جمعہ 4 دسمبر 2020 11:55
(جاری ہے)
ایک اطالوی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جواد ظریف کا کہنا تھا کہ امریکا نے جوہری معاہدے سے نکل کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کی۔
نئی امریکی انتظامیہ کو عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں اور ایران پر سے پابندیاں ختم کرنا ہوں گی، ایران جوہری معاہدے پرعالمی طاقتوں سے دوبارہ بات چیت نہیں کرے گا۔انھوں نے کہا کہ مغربی قوتیں ایران پر تنقید سے پہلے اپنے رویوں اور عمل پر نظرثانی کریں، جو بائیڈن نے ایران کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے کا کہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.