پاکستان میں جب انصاف کے تقاضے پورے ہونگے تو پارٹی خود نواز شریف کو واپس آنے کا کہے گی،محمد زبیر
ہم اپنے مقصد میں اب تک کامیاب ہوئے ہیں آئندہ بھی ہونگے ، استعفوں کے معاملے پر ابھی کوئی اتفاق نہیں ہوا ،پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کی مشاورت سے استعفوں کا فیصلہ ہوگا، نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 4 دسمبر 2020 22:51
(جاری ہے)
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مقصد میں اب تک کامیاب ہوئے ہیں آئندہ بھی کامیاب ہونگے۔
محمد زبیر نے کہا کہ حکومت کمزور ہے اور ڈھائی ماہ میں مزید کمزور ہوگئی ہے۔ عوام 2014ء میں حکومت سے مطمئن تھے ، 2014ء کے دھرنے کے وقت معیشت مستحکم تھی ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور ڈر اور خوف سے لندن میں نہیں ہیں، نواز شریف کیساتھ قانونی طور پر بہت نا انصافی ہوئی ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب انصاف کے تقاضے پورے ہونگے تو پارٹی خود نواز شریف کو واپس آنے کا کہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.