وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کالم نگار شاکر حسین شاکر کے چچا اور ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 4 دسمبر 2020 21:27

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کالم نگار شاکر حسین شاکر کے چچا  اور ملتان ..
ملتان۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معروف دانشور و کالم نگار شاکر حسین شاکر کے چچا میاں افتخار حسین اور ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم کے ماموں عبدالرحمن قریشی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد سے جاری اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔