عافیہ صدیقی کو 86سال کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس طلب

ہفتہ 5 دسمبر 2020 12:31

عافیہ صدیقی کو 86سال کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ بار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) امریکی عدالت کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86سال کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کے خلاف اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا اجلاس 10دسمبر کو طلب کر لیا گیا ۔