امریکا نے چین کیساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا

چین کے 5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

ہفتہ 5 دسمبر 2020 15:13

امریکا نے چین کیساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) امریکا نے چین کے ساتھ ہونے والا ایکسچینج پروگرام معطل کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا نے چین کے ساتھ 5 کلچرل ایکسچینج پروگرامز معطل کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے 5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں۔