گورنر سندھ عمران اسماعیل سے لیاقت علی جتوئی کی ملاقات

بدھ 9 دسمبر 2020 17:12

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے لیاقت علی جتوئی کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2020ء) پی ٹی آئی کے رہنما لیاقت علی جتوئی نے آج گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

اس موقعے پر لیاقت جتوئی نے صوبہ سندھ کے حوالے سے مسائل کی جانب نشاندہی بھی کی۔