غیر قانونی تعمیرات میں سہولت کاری کا الزام ایس ایچ او ایس بی سی اے کو ہٹا دیا گیا

منگل 15 دسمبر 2020 15:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2020ء) غیر قانونی تعمیرات میں سہولت کاری کا الزام ایس ایچ او ایس بی سی اے کو ہٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میںڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایچ او معین خان کو انکے عہدے سے معطل کرتے ہوئے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایس ایچ او معین خان کے خلاف شکایت تھی اور ایس ایچ او معین خان کے خلاف انکوائری بیٹھا دی گئی ہے۔ انکوائری اے ایس پی گلشن کے سپرد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :