سردار لطیف کھوسہ کی صاحبزادی کی نکاح کی تقریب ،چیف جسٹس پاکستان سمیت دیگر کی شرکت

ہفتہ 19 دسمبر 2020 21:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2020ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب سردار لطیف احمد کھوسہ کی صاحبزادی بیرسٹر سحر کھوسہ کی نکاح کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

بیرسٹر سحر کھوسہ کا نکاح سردار عمر خان کھوسہ سے ہوا ۔ نکاح کی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امیر بھٹی ، سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی ۔