kنوجوانوں کے وفد کی ایم کیو ایم ر ابطہ کمیٹی سے ملاقات

د* 24دسمبر کو کراچی میں امن واک کے حوالے سے رابطہ کمیٹی سے تبادلہ خیال

اتوار 20 دسمبر 2020 21:00

oکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 دسمبر2020ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادر میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے وفودکی اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات۔

(جاری ہے)

نوجوانوں کے وفود نے 24دسمبر کو کراچی میں ہونیوالے امن واک کے حوالے سے رابطہ کمیٹی سے تبادلہ خیال کیا اور شرکت کی دعوت دی۔اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی،محمد حسین،ذاکر قریشی ودیگر موجود تھے۔رابطہ کمیٹی نی24دسمبرکو ہونے والے امن واک میں شرکت کا یقین دلایا۔