جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

اتوار 20 دسمبر 2020 21:45

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2020ء) مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں پہنچے۔ جمشید دستی اور دیگر نے دولہے کے ساتھ مل کر گدھا گاڑی بھی چلائی۔

متعلقہ عنوان :