کریمہ بلوچ کو ’را‘ نے قتل کرایا، بھارتی ایجنسی حسین حقانی اور طارق فتح کو بھی قتل کرنا چاہتی ہے
کریمہ بلوچ بی ایل اے کے ساتھ کام کرتی تھیں،سری واستوا گروپ سے منسلک تھیں، بھارتی اسٹیبشلمنٹ اور بی ایل اے سے اختلافات پر را نے قتل کروایا۔ محقق ارشاد کلیمی کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان منگل 29 دسمبر 2020 11:27
(جاری ہے)
حسین حقانی امریکا میں قریبی تھانے میں درخواست دیں،خدشہ ہے طارق فتح کو فوری صاف کرنا کریمہ بلوچ سے زیادہ ضروری ہو گیا۔
ارشاد کلیمی نے بتایا کہ بھارت کے خلاف بات کرنے پر پاکستان کے اندر سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔اگر میرا گولی، ہارٹ اٹیک ، کورونا یا روڈ ایکسیڈنٹ میں قتل ہوتا ہے۔پھر یقین رکھیے گا میرے موت نہیں۔را کے ہاتھوں شہادت ہو گی۔میری ہزار زندگیاں پاکستان پر قربان ہیں۔کوئی ایجنٹ بے نقاب ہو جائے تو اسے صاف کر دیا جاتا ہے۔مائیکل بورس کے مطابق را اپنے ایجنٹس مار رہی ہے۔ واضح رہے کہ 37 سالہ کریمہ بلوچ کی 4 روز قبل موت ہو گئی تھی،وہ کینیڈا میں پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم تھیں، 2016ء میں بی بی سی نے کریمہ بلوچ کو دنیا کی سو بااثر خواتین کی لسٹ میں بھی شامل کیا تھا۔ کریمہ بلوچ کو بلوچ خواتین میں سیاسی تحریک پیدا کرنے کا بانی کہا جاتا ہے۔وہ بلوچ آرگنائزیشن کی ستر برس کی تاریخ میں تنظیم کی پہلی خواتین سربراہ بنیں۔ بلوچستان میں طالبات کو بلوچ تحریک میں شامل رکھنے اور احتجاجوں میں شریک کرانے میں ان کا اہم کردار ہے۔سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں صارفین کریمہ بلوچ کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.