جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

ہفتہ 2 جنوری 2021 11:58

جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2021ء) سابق رکن اسمبلی ،سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔

(جاری ہے)

جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔انہوںنے کہاکہ کہا کہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔

متعلقہ عنوان :