مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی
ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ،نائب صدر ن لیگ طبیعت خراب ہونے کے باعث بنوں جلسہ میں شریک نہیں کریں گے
مقدس فاروق اعوان بدھ 6 جنوری 2021 16:42
(جاری ہے)
عوامی نیشنل پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کارکن صوبائی رہنما ملک ریاض کے حجرے میں جمع ہوں گے جہاں سے ریلی کی شکل میں بنوں روانگی ہوگی ،جے یو آئی کا کہنا ہے کہ لکی مروت سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے کارکن قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں بنوں مظاہرے میں شرکت کریں گے۔
ضلعی امیر مولانا عبدالرحیم کی زیر صدارت ایک اجلاس میں جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری مولانا سمیع اللہ مجاہد،اے این پی صدرملک علی سرور خان،ایم پی اے حاجی انورحیات خان،پاکستان پیپلز پارٹی کے صدراقبال حسین ایڈووکیٹ ،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدرقریب اللہ خان،قومی وطن پارٹی کے امیرزادہ خٹک،سابق تحصیل ناظم نورنگ مولانا اعزازاللہ اور جے یو آئی کے دیگر رہنمائوں نے شرکت کی اجلاس میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ قائد جمعیت و پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان 6 جنوری بروز بروز بدھ ڈی آئی خان سے بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے بنوں پہنچیں گے جہاں وہ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کرینگے جلسہ عام سے مریم نواز شریف ِیوسف رضا گیلانیِ آفتاب احمد خان شیرپاؤِ امیر حیدر خان اور محمود خان اچکزئی بھی خطاب کرینگے ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.